سینسیکس ایک بار پھر 50 ہزارسے پار
Sensex

نفٹی 106.55 پوائنٹز کے اضافے کے ساتھ 14،782.25 پوائنٹز پر کھلا اور 14،854.50 پوائنٹز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اس وقت نفٹی 14،712.55 پوائنٹز پر کاروبار کر رہا ہے۔

ممبئی: گھریلو سطح پر بھاری منافع وصولی کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں آئی گراوٹ کے بعد منگل کے روز ہوئی خرید کے دم پر سینسیکس 430 پوائنٹز اچھل کر اور ایک بار پھر 50 ہزار پوائنٹس کو عبور کر گیا جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کے نفٹی میں 155 پوائنٹز کی تیزی رہی اور وہ 14831.50 پر پوائنٹز پر آگیا۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج 250.53 پوائنٹز کے اضافے کے ساتھ 49،994.85 پوائنٹس پر کھلا اور 50،327.31 پوائنٹز کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔ فی الوقت سینسیکس 49،993.41 پوائنٹز پر کاروبارکر رہا ہے۔

نفٹی 106.55 پوائنٹز کے اضافے کے ساتھ 14،782.25 پوائنٹز پر کھلا اور 14،854.50 پوائنٹز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اس وقت نفٹی 14،712.55 پوائنٹز پر کاروبار کر رہا ہے۔

یواین آئی

    About us Privacy Policy
    Terms & Conditions Contact us

    • ETV
    • ETV
    • ETV
    • ETV

    Copyright © 2021 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.
    ETV

    INSTALL APP

    ETV

    CHANGE STATE

    ETV

    SEARCH

    ETV

    MORE

      • About us
      • Privacy Policy
      • Terms & Conditions
      • Contact us
      • Feedback

      Copyright © 2021 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.