کٹیہار: خوفناک سڑک حادثے میں 8 افراد ہلاک
Breaking

کٹیہار کے علاقے کرسیلا کے قریب ٹرک اور اسکارپیو کے درمیان تصادم میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ اس حادثے میں تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے

بہار کے ضلع کٹیہار میں سڑک حادثے میں 8 افراد ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ کٹیہار ضلع میں کرسیلہ کے قریب پیش آیا۔

جائے حادثہ پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے صدر اسپتال بھیج دیا ہے۔

حادثے میں کئی لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے جن کا علاج مقامی اسپتال میں کیا جا رہا ہے۔

پولیس فی الحال معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق مغربی بنگال سے ہے، جو شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد بنگال واپس لوٹ رہے تھے۔

    About us Privacy Policy
    Terms & Conditions Contact us

    • ETV
    • ETV
    • ETV
    • ETV

    Copyright © 2021 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.
    ETV

    INSTALL APP

    ETV

    CHANGE STATE

    ETV

    SEARCH

    ETV

    MORE

      • About us
      • Privacy Policy
      • Terms & Conditions
      • Contact us
      • Feedback

      Copyright © 2021 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.