امریکی شہریوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا: ڈاکٹر فاؤچی
Breaking

امریکی ماہر متعدی امراض ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ امریکی شہریوں کو سنہ 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا۔

امریکی حکومت میں کورونا سے متعلق سینئر اہلکار ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ امریکیوں کو سنہ 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا۔


ڈاکٹر فاؤچی نے مزید کہا کہ ماسک پہننا نہ پہننا اس وقت کے حالات پر منحصر ہوگا۔


انھوں نے کہا کہ وہ صدر جو بائیڈن سے اس بات پر متفق ہیں کہ اس برس کے آخر تک حالات نارمل ہوجائیں گے۔

it's possible americans will still need masks in 2022 says dr anthony fauci
ڈاکٹر انتھونی فاؤچی

یہ بھی پڑھیں:

مشرقی میکسیکو میں فوجی طیارہ حادثہ کا شکار، چھ ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 24.66 لاکھ سے زائد اموات


خیال رہے کہ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ متاثر امریکہ ہے جہاں اب تک اس موذی وبا سے پانچ لاکھ افراد ہلاک اور کروڑوں افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ اب بھی لاکھوں افراد کی جان لیوا وبا سے حالت سنگین بتائی جارہی ہے۔


یو این آئی

    About us Privacy Policy
    Terms & Conditions Contact us

    • ETV
    • ETV
    • ETV
    • ETV

    Copyright © 2021 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.
    ETV

    INSTALL APP

    ETV

    CHANGE STATE

    ETV

    SEARCH

    ETV

    MORE

      • About us
      • Privacy Policy
      • Terms & Conditions
      • Contact us
      • Feedback

      Copyright © 2021 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.