گلبرگہ میں مجلس اتحاد المسلمین نے ایک ریلی کا اہتمام کیا
گلبرگہ

مجلس اتحاد المسلمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد الیاس سیٹھ باغبان نے آج کہا کہ مجلس ملک کی ایک واحد ایسی پارٹی ہے جو دلت، مسلم طبقے کے لئے آواز کو بلند کرتی ہے۔

گلبرگہ: کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما الیاس سیٹھ باغبان نے گزشتہ روز مجلس اتحاد المسلمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے، اس کی خوشی میں آج انہوں نے رنگ روڈ سے مسلم چوک تک ایک ریلی نکالی۔

اس موقع پر الیاس سیٹھ باغبان نے کہا کہ 'مجلس ملک بھر میں مظلومین کے حقوق کے لئے اپنی آواز کو بلند کر رہی ہے۔'

ویڈیو

مجلس ملک کی ایک واحد ایسی پارٹی ہے جو دلت، مسلم طبقے کے حقوق کے لئے اپنی آواز کو بلند کرتی آر ہی ہے۔

مزید پڑھیں:

گلبرگہ: پٹرول، ڈیزل اور گیس کی اضافی قیمتوں کے خلاف عآپ کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ ملک میں مختلف ایسی پارٹیاں ہیں جو مسلم وٹرس کا ووٹ حاصل کر نے کے بعد مسلم طبقے کو بھول جاتے ہیں۔ اس لیے انہوں نے مجلس پار ٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

    About us Privacy Policy
    Terms & Conditions Contact us

    • ETV
    • ETV
    • ETV
    • ETV

    Copyright © 2021 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.
    ETV

    INSTALL APP

    ETV

    CHANGE STATE

    ETV

    SEARCH

    ETV

    MORE

      • About us
      • Privacy Policy
      • Terms & Conditions
      • Contact us
      • Feedback

      Copyright © 2021 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.